ایس ایس سی امتحان میں ایم ایس طلبہ کی شاندار کامیابی

ایم ایس کے 15 طلباء 10/10 CGPA لاکر نئی تاریخ رقم کیا
حیدرآباد13/مئی (پر یس ریلز ) :۔ ایم ایس کریٹو اسکول کے طلباء نے ایس ایس سی امتحان میں اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک نئی تاریخ رقم کیا اور 10/10 CGPAحاصل کرنے کا اپنا ریکارڈ نا صرف برقرار رکھا بلکہ اس میں اضافہ بھی کیا ۔ جبکہ امسال CGPA 10/10گر یڈ حاصل کرنے میں لڑکوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوا ۔امسال 15طلباء نے CGPA 10/10گر یڈ حاصل کر کے ایم ایس میں تاریخ رقم کیا ۔جبکہ 22 طلباء نے CGPA 9.8 حاصل کیا اور CGPA 9. کے اوپر نشانات حاصل کرنے والے طلباء کی تعداد 212 ہے۔آج تلنگا نہ بورڈ کی طر ف سے جاری کئے گئے ریز لٹ کے مطا بق ایم ایس کے طلبا ء نے مجمو عی طو ر پر پر شا ند ار کا ر کر د گی کا مظا ہرہ کیا ۔ ایم ایس ایجوکیشن اکیڈمی کے چیرمین محمد عبدالطیف خان آج پریس کو ایم ایس کے ریز لٹ کی جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ الحمد اللہ امسال ایم ایس کے پندرہ طلباء نے 10/10 CGPA حاصل کیا جبکہ 9.8 CGPA لانے والے طلباء کی تعداد 22 ہے۔ ۔ انہوں نے بتایا کہ 212 سے زائد طلباء نے 9. CGPA کے اوپر نشانات لائے ہیں. . واضح رہے کہ گزشتہ سات برسوں سے ایم ایس کے طلباء لگاتار 10/10 CGPA لا رہیں ہے اور امسال بھی اپنا ریکارڈ برقرار رکھا۔ چیرمین محمد عبدالطیف خان نے بتایا کہ 10/10 GPA لانے والے15 طلباء کے نام بتائے جو درج ذیل ہیں۔ 1) حسنہ اراء (HT.No.1922126447)
2) صفابنت سلام (HT.No.1922127299)
3) الفیہ بانو(HT.No.1922127915)
4 ) صائمہ عقیل خان (HT.No.1922127043)
5 ) سیدہ چاند صحابہ بی بی الیاس صفا نازنین (HT.No.1922127843)
6) طوبہ فاطمہ (HT.No.1922125049)
7) سیدہ ثناء عرفان (HT.No. 1922125939)
8) محمد عبدل رحیم (HT No.1922126787)
9) طلحہٰ اللہ شریف (HT.No. 1922127251)
10) محمد شاہد نواز (HT.No. 1922139399)
11) بلال حیدر (HT.No. 1922144697)
12) سمیہّ بن صالحہ بافلہ (HT.No. 1922121995)
13) نورین نفیس (HT.No. 1922143757)
14) منرمل نساء (HT.No. 1922145729)
15) خدیجہ خواجہ وحید الدین (HT.No. 1922146283)
انہوںنے مزید کہا کہ اس شاندار ریز لٹ نے اولیاء طلباء کا سر فخر سے اونچا کر دیااور اپنے بچوں کے شا ندار مستقبل کو لیکر انکے تو قعات میں اضا فہ ہو گیا ۔ انہوں نے کہا کہ۔ ہم چا ہتے ہیں کہ ہمارے طلبا ء کامیا بی حاصل کر یں اور بین الا قو امی سطح پر ملک کی نما ئند گی کر کے اپنی ذ مہ داری نبھا ئیں اور قدم کا اثا ثہ بنیں ۔ ایم ایس کی شروع سے یہی کوشش رہی کہ ملت کے طلبا ء نما یاں کامیا بی حاصل کر کے قوم کانام روشن کر یں۔ اس کے لئے ایم ایس کی انتظامیہ ہمہ وقت معروف رہتی ہے ۔ ایم ایس میں تعلیم کے ساتھ تر بیت پر بھی پو ری تو جہ دی جاتی ہے تا کہ تعلیم کے ساتھ ساتھ دین بھی بچوں میں داخل ہو سکے اور وہ اپنے عملی ز ند گی میں ایک کامل مسلمان بن کر ز ند گی گذار یں ۔ انہوںنے کہا کہ ایم ایس گذ شتہ 28برسوں سے مسلم سما ج کے طلبا ء کی تعلیمی سطح میں بہتری کیلئے کام کر ر ہا ہے ۔ اور یہ اس کاثمر ہے کہ آج مسلم سما ج کے بچے اور بچیا ں تعلیمی میدان میں کامیاب نما ہایہ انجام دے رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ایم ایس ریاست تلنگا نہ کاایک ایسا تعلیمی ادارہ ہے جو طلبا ء کو نصا بی تعلیم کے ساتھ سا تھ اخلا قیات کی بھی تعلیم فر اہم کر تا ہے تا کہ تعلیم حاصل کر کے ایم ایس کے طلبا ء ملک و قوم کی خد ما ت انجام دیں اور ایک شہر ی ثا بت ہو ں۔واضح رہے کہ گزشتہ سات برسوں سے ایم ایس کے طلباء لگاتار 10/10 CGPA لا رہیں ہے اور امسال بھی اپنا ریکارڈ برقرار رکھا۔ وہیں حالیہ جاری انٹر کے نتا ئج میں ایم ایس کی کار کر دگی شاندار رہی ۔ 1106 طلباء نے 90%سے اونچے نشانات لائے جبکہ انٹرسکنڈ ائیر میں دو طا لبات نے 987/1000
لا کر سٹی 1st Rank کااعز از حاصل کیا ہے ۔