ایس ایس سی ؍ انٹر ٹاس امتحانی فیس آخری تاریخ

حیدرآباد ۔4 اگست (سیاست نیوز) تلنگانہ اوپن اسکول کے ایس ایس سی (اوپن) اور انٹر (اوپن) کے سپلیمنٹری امتحانات میں شرکت کیلئے فیس کے ادخال کی آخری تاریخ 9 اگست ہے۔ امتحانات اکٹوبر میں منعقد ہوں گے۔ اس کی معلومات اور رہنمائی کیلئے محمڈن انسٹیٹیوٹ جلوخانہ کامپلکس لاڈبازار 040-24510012 پر ربط کریں۔