ایران کے متعلق اسرائیل کے امریکی سفارت خانہ کا ٹوئٹر پوسٹ

ایت اللہ خامنہ ای نے کہاتھا کہ یہ ایک ’’ کینسر کا مرض ہے جس کو ہٹانے کی شدید ضرورت ہے‘‘ جس پر لڑکی کی شکل میں ردعمل پیش کیاگیا۔
نیویارک۔ ایران کے روحانی سربراہ ایت اللہ خامنہ ای نے غزہ کی سرحد پر پیش ائے حالیہ تصادم میں122لوگوں کے جاں بحق ہونے کے واقعات پر اسرائیلی فوج کی بربریت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسرائیل کو کینسر کا مرض قراردیا جس کی صفائی ضروری ہے۔

جس پر امریکہ میں متعین اسرائیلی سفارت خانہ نے ایک شرارتی لڑکی کی تصوئیر کے ذریعہ اپنا ردعمل پیش کرتے ہوئے ایران کے سربراہ کے بیان کا جواب دیا۔اتوار کے روز ایران کے روحانی لیڈر نے اسرائیل کو شدیدبرہمی کا اظہار کرتے ہوئے یہودی ملک کو ’’ کینسر کا پھوڑا ‘‘ قراردیا تھا او رکہاتھا کہ اس کا صاف کرنا ضروری ہے۔

مگر اسرائیل نے فوری پر اپنے اسرائیلی سفارت خانہ کے ویب پیج پر بدمعاش لڑکی کی تصوئیر کے ذریعہ جو ریگینا جارج پر مشتمل ہے کو پوسٹ کیااور لکھا کہ’’ تم کیوں ہمارے لئے اس قدر پاگل ہورہے ہو‘‘؟۔

ٹوئٹر کایہ کھیل پیر کے روز اس وقت منظر عام پر آیاجب پیر کے روز خامنہ ای نے یہ انکشاف کیا کہ مغربی کا مطالبہ ہے وہ ایران کے بالیسٹگ میزائل پروگرام کو محدود کردیگا یہ ایک ایسا خواب ہے جوکبھی پورا نہیں ہوسکتا۔

مغرب او رایران کے درمیان کشیدگی میں اسو قت اضافہ ہوا جب 2015کے دنیاکی طاقتوں کے درمیان ہوا نیوکلیئر اتحاد سے امریکہ نے ایران کے ساتھ کئے گئے معاہدے سے دستبرداری اختیار کرلی تھی۔

اس معاہدے کے تحت ایران کو اپنی ایٹمی سرگرمیاں بند کرنا تھا جس کے عوض میں اس پر عائد معاشی پانندیوں کوبرخواست کرنے کا فیصلہ لیاگیاتھا۔ ایران کے روحانی سربراہ آیت اللہ خامنہ ای نے دوبارہ کیا کہ یہ غیرمذاکرات میں تھا ۔

ایک ٹیلی ویثرن تقریر کے دوران انہوں نے کہاکہ ’’ کچھ یوروپی مماملک نے اپنی دفاعی میزائل پروگرام کو محدود کرنے کی بات کررہے تھے ۔

میں نے یوروپی ممالک سے کہاکہ یہ ایک خواب ہے جو کبھی پورا نہیں ہوسکے گا‘‘۔ ٹرمپ نے انتبادہ یتے ہوئے کہاکہ ’’ ہمارے منشاء دشمنوں کی ارادوں کو ختم کرنا ہے