واشنگٹن ۔ 26 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) ایوان نمائندگان امریکہ نے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی ایران پر نئی تحدیدات عائد کرنے کی تجویز کی منظوری دیدی ہے۔ صدر امریکہ نے ایران کے نئے بین البراعظمی میزائل تجربہ پر تازہ تحدیدات عائد کرنے کی تجویز پیش کی تھی۔