اڈیشہ میں سڑک حادثہ ، 2 افراد ہلاک

کیندرا پاڑہ (اڈیشہ) 29 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) دو افراد کیندرا پاڑہ ضلع میں آج ایک سڑک حادثہ میں انتقال کرگئے جبکہ ایک تیز رفتار لاری نے ایک موٹر سائیکل کو شام سندر پور میں ٹکر دے دی۔