٭ جو لوگ میانہ روی اختیار کرتے ہیں کسی کے محتاج نہیں ہوتے ۔
٭ جس پر نصیحت اثر نہ کرے وہ ج انے کہ ایمان سے میرا دل خالی ہے ۔
٭ خوشی آپس میں بانٹنے سے اس طرح بڑھتی ہے جس طرح زمین میں بویا ہوا بیچ فصل بنتا ہے ۔
٭ اعلی درجے کا معاف کرنے والا وہ ہے جو بدلہ لینے پر قادر ہومگر عفود و درگذر سے کام لے ۔
٭ شروع کرنا تیرا کام ہے اور تکمیل کرنا خدا کا کام ہے ۔
٭٭ لوگوں کے بارے میں ہمیشہ اچھی بات کہو ۔