اچھی اچھی باتیں

٭ اگر تم اپنا مقدر سنوارنا چاہتے ہو تو اچھی کتابوں کا مطالعہ اصول زندگی بنالو ۔
٭ جس چیز کے نہ جاننے سے شرمندگی ہو اسے ضرور جاننا چاہئے
٭ میں رب سے ڈرتا ہوں اور رب کے بعد اس شخص سے ڈرتا ہوں جو رب سے نہیں ڈرتا ۔
٭ اپنے مقصد کی فراموشی ، نادانی ہے ۔
٭ اچھے اور مخلص دوست ایک تحفہ ہیں
٭ بڑھاپے کی طرف سفر کیلئے علم بہترین ادارہ ہے ۔ یہ ساتھ ہوتو راستہ آسان ہوجاتا ہے
٭ خاموشی ایک ناقابل برداشت قسم کا پرزور جواب ہے ۔