اپریل میں مودی کا دورہ برطانیہ ، ٹی وی خطاب

لندن ۔ 29 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی برطانیہ میں اپنے آئندہ ماہ تین روزہ دورہ کے موقع پر ٹی وی کے ایک بڑے شو میں ’’بھارت کی بات، سب کے ساتھ‘‘ کے زیرعنوان ایک تقرر کریں گے۔ اس تقریر کو 18 اپریل کو لندن سنٹرل کے اسٹیشن سے نشر کیا جائے گا۔