حیدرآباد۔25 اپریل (آئی این این) آندھراپردیش کانگریس کمیٹی ریاست کو خصوصی درجہ دینے سے مرکز کے انکار کے خلاف 2 مئی کو دھرنا منظم کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے۔ یہ دھرنا ریاست کے تمام ضلع ہیڈکوارٹرس پر منعقد کیا جائیگا۔صدر اے پی سی سی رگھوویرا ریڈی نے ایک پریس کانفرنس میں یہ بات بتائی۔