آسٹریلیائی طلباء سے ارون جیٹلی کا خطاب

ملبورن ۔ /27 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) وزیر فینانس ارون جیٹلی سڈنی کیمپس میں آسٹریلیا کے طلباء سے خطاب کریں گے ۔ سڈنی کے سرکردہ بزنس اسکول کادورہ کرتے ہوئے وہ حکومت ہند کی حالیہ پالیسیوں اور اقدامات پر روشنی ڈالیں گے اور بتائیں گہ حکومت ہند کے ان اقدامات کا عالمی معیشت پر کیا اثر مرتب ہورہا ہے ۔ سڈنی بزنس اسکول کے صدر نے کہا کہ ارون جیٹلی /29 مارچ سے چار روزہ دورہ پر آسٹریلیا آرہے ہیں اور وہ ایس پی جین اسکول گلوبل مینجمنٹ پر طلباء سے خطاب کریں