حیدرآباد 31 جولائی (سیاست نیوز) پولیس کانسٹبلس کے تحریری امتحان کی کوچنگ کلاسیس 200 سوالات کے پرچہ کی ماہر اور تجربہ کار لکچررس کے زیرنگرانی ادارہ سیاست کے تحت عابد علی خاں آئی ہاسپٹل دارالشفاء میں رکھا گیا ہے۔ اس کی افتتاحی تقریب یکم اگسٹ 4 بجے شام مقرر ہے۔ جو امیدوار فارم داخل کرچکے وہ اس سے استفادہ کیلئے رجوع ہوکر کوچنگ حاصل کریں۔ منظور احمد کوآرڈی نیٹر ہیں۔ ایم اے حمید کنوینر پروگرام کے بموجب ان امیدواروں کو پولیس ٹریننگ کی اسٹیڈیم میں صبح کے اوقات میں ہوگی۔