حیدرآباد /27 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) ادارہ سیاست کے زیر اہتمام ایس ایس سی کوئسچن بنک اردو میڈیم کی رسم اجرائی آج 28 ڈسمبر ہفتہ 4.30 بجے محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست عابڈس پر مقرر ہے ۔ صدارت جناب زاہد علی خان ایڈیٹر سیاست کریں گے ۔ مہمان خصوصی جناب عابد رسول خان چیرمین اے پی میناریٹی کمیشن کریں گے اور اعزازی مہمانان آئی نہرو بابو ڈپٹی ایجوکیشنل آفیسر بہادرپورہ اور عادل محمد چیرمین ایم ای آئی ہوں گے ۔ احمد بشیرالدین فاروقی ریٹائرڈ ڈپٹی ایجوکیشنل آفیسر اور کنوینر پروگرام ایم اے حمید نے طلباء ، طالبات اسکول مدرسین اور صدور سے وقت مقررہ پر شریک ہوکر مفت کتب حاصل کرنے کی خواہ