وشاکھاپٹنم۔ 7 جنوری (پی ٹی آئی) ملک کا دوسرا دیسی ساختہ آبدوز شکن ’آئی این ایس کڈمٹ‘ کو آج بحریہ کے حوالے کیا گیا۔ بحریہ کے سربراہ ایڈمیرل آر کے دھون نے کہا کہ بحریہ مستقبل میں تمام اقسام کے جہازتیار کریگا۔