حیدرآباد ۔ 30 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز ) : اوپن ایس ایس سی
(APOSS) میں بغیر اسکول تعلیم کے پرائیوٹ طور پر دسویں سطح کے امتحان میں شرکت کا موقع ہے ۔ ایس ایس سی پرائیوٹ ختم ہونے کے بعد خانگی امیدواروں کے لیے APOSS ہے ۔ اس کا امتحان اپریل / مئی میں ہوتا ہے ۔ اس کے لیے فارم آن لائن داخل کرنے کی آخری تاریخ 30 نومبر اور آف لائن داخل کرنے کی آج 31 اکٹوبر ہے ۔ اس کے بعد دیرینہ فیس کے ساتھ فیس اور فارم داخل کرسکتے ہیں ۔ داخلے کی معلومات اور رہبری کے لیے 9885316623 پر ربط ک