حیدرآباد 28 جولائی ( سیاست نیوز ) اوورسیز ایجوکیشن پر برٹش کونسل کا گائیڈنس پروگرام اتوار 30 جولائی کو 2 بجے دن محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست پر رکھا گیا ہے ۔ پی جی سطح پر گورنمنٹ کی 20 لاکھ اسکالر شپ اسکیم کی معلومات بتائے جائیں گے ۔ بیرون ممالک میں اعلیٰ تعلیم آسٹریلیا ، امریکہ ، برطانیہ ، کناڈا کی معلومات بتائی جائینگی ۔