سابق کرکٹر محمد اظہرالدین کی اداکارہ بیوی سنگتیا بجلانی نے بالی ووڈ میں کام حاصل کرنے کیلئے ہاتھ پیر مارنے شروع کردیئے ہیں اور انہیں فلمیں بھی ملنی شروع ہوگئی ان میں ایک اونیر کی کی فلم تھی جس میں سنگیتا کے مقابل سنجے سوری کو سائن کیا گیا تھا لیکن اندرونی ذرائع کے مطابق سنگیتا بجلانی نے حال ہی میں یہ فلم چھوڑ دی ہے کیونکہ وہ اسکرپٹ میں موجود ان پر فلمائے جانے والے بیڈروم مناظر سے مطمئن نہیں تھیں اس لئے ان کی جگہ اب روینہ ٹنڈن کو سائن کر لیا گیا ہے اب او نیر کی فلم میں سنگیتا کی جگہ روینہ بیڈروم سین کرتی ہوئی دکھائی دینگی ۔