یروشلم۔ 27 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ایک اسرائیلی فوجی کو ایک اونٹ کو گولی مارنے پر چار ماہ کی سزائے قید سنائی گئی۔ اسے فوجی قید خانے میں یہ سزاء بھگتنی ہوگی۔