دبئی:جنرل اتھاریٹی آف اسلامک امور اور انڈومنٹ نے اعلان کیا ہے کہ وہ یو اے ای کے تارکین وطن کو دوسال تک حج پرمٹ فراہم نہیں کیاجائے گا۔
#SaudiArabia says no to Haj permits for #UAE expats for two years https://t.co/fM2qch6onc
— Khaleej Times (@khaleejtimes) April 25, 2017
خلیج ٹائمز میں شائع خبر کے مطابق سعودی عرب کے حج انتظامیہ کی جانب سے ہدایت کے بعد مذکورہ امتناع عائد کیاگیاہے۔
سعودی عربیہ کی اعداد وشمار انتظامیہ کی جانب اعداد وشمار کے مطابق پچھلے سال جملہ1,862,909عازمین نے حج کی سعادت حاصل کی تھی جس میں سے 1,325,372عازمین کا تعلق دیگر ممالک سے تھا اور 537,537مقامی عازمین تھے۔
جاریہ سال جنوری میں سعودی گزٹ کی خبر میں کہاگیا ہے کہ سعودی عربیہ نے فیصلہ لیاہے کہ مقامی اور بیرونی عازمین حج کے کوٹہ ختم کردیاجائے گاجو پانچ سال قبل کیاگیاتھا۔