وجئے واڑہ ۔ 26 ۔ دسمبر : ( این ایس ایس ) : صنعتکار انیل امبانی نے آج چیف منسٹر آندھرا پردیش این چندرا بابو نائیڈو سے کیمپ آفس پر ملاقات کی ۔ انہوں نے دیہاتوں میں 4G اور ٹیلی کمیونیکیشن خدمات کی فراہمی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ۔