مکل تھلگم فائنس نے اپنے لیجنڈری فلمی اداکار ایم جی رامچندرن کو دوبارہ اسکرین پر پیش کرنے کے لئے ڈجیٹل اوتار دے دیا ہے۔ اس طرح اداکار سے سیاستداں بنے آئیکانک ہیرو کوین فیس نامی ملیشیا کی اینمیشن کمپنی نے فیچر فلم کے لئے یہ نیا روپ دیا ہے جسے دسمبر میں منعقد ہونے والے انڈی ووڈ کارنیول میں پیش کیا جائے گا۔ اس اینمیشن کمپنی نے پچھلے دو سال سے ہالی ووڈ وی ایف ایکس پرتھری ڈی ڈجیٹل اوتار میں ایم جی آر کو پیش کرنے کا کام کیا ہے۔ ارینجکاونٹی ڈجیٹل ورژن پر بنائی گئی یہ فلم ایم جی آر دو گھنٹوں کی ہوگی۔ بطور انڈی ووڈ فلم کارنیول ارینج کاونٹی گلوبل نیوایسج ٹکنالوجی اینڈ میڈیا کمپنی انڈین مووی انڈسٹری میں داخلہ لے رہی ہے جو دوسرے کئی پروڈکشنس سے مربوط ہے۔ آرینج کاونٹی کو انڈی ووڈ فلم کارنیول میں لسٹ انوسیشن زمرہ کے ایوارڈ کے لئے بھی نامزد کیا گیا ہے۔