انڈو تبتن بارڈر پولیس فورس میں کانسٹبلس کی جائیدادوں پر تقررات

حیدرآباد ۔ 2 ۔ اگست : ( سیاست نیوز ) : انڈو تبتن بارڈر پولیس فورس ( آئی ٹی بی پی ) مختلف شعبہ جات میں خالی کانسٹبل جائیدادیں بھرتی کے لیے قابل امیدواروں سے درخواستیں طلب کی جارہی ہیں ۔ جملہ 303 جائیدادوں میں کانسٹبل ( ٹریڈس مین ) ٹیلر ، کارڈنر ، کابلر ، واٹر کیارٹر ، صفائی کرمچاری ، کک ( باورچی ) ، واشرمین ، باربر شامل ہیں ۔ ٹیلر 19 ، جن میں مردوں کے لیے 16 پوسٹ جنرل 4 ، اور بی سی 2 ، ایس سی 3 ، یس ٹی 7 ، خواتین کے لیے 3، جنرل 2 او بی سی 1 ۔
گارڈنر 38 ، مردو ںکے لیے 32 ، جنرل 16 ، او بی سی 8 ، یس سی 5 ، یس ٹی 3 ، خواتین 6 ، جنرل 2 ، او بی سی 1 ، ایس سی 1 ، ایس ٹی 1 ۔
کابلر کل 27 ، مردوں کے لیے 23 ، جنرل 12 ، او بی سی 6 ، یس سی 3 ، یس ٹی 2 ، خواتین کے لیے 4 ، جنرل 2 ، او بی سی 1 ، یس سی 1 ۔
واٹر کیارٹر کی 95 جائیدادوں میں مردوں کے لیے 81 ، جنرل 41 ، او بی سی 22 ، یس سی 12 ، یس ٹی 6 ، خواتین کے لیے 14 ، جنرل 7 ، او بی سی 4 ، ایس سی 2 ، ایس ٹی 1 ۔
صفائی کرمچاری کی جملہ 33 جائیدادوں میں مردوں کے لیے 28 ، جنرل 14 ، او بی سی 8 ، ایس سی 4 ، ایس ٹی 2 ، خواتین کے لیے 5 ، جنرل 3 ، او بی سی 1 ، ایس سی 1 ۔۔
کک ( باورچی ) کی 55 جائیدادوں میں مردوں کے لیے 47 ، جنرل 24 ، او بی سی 13 ، ایس سی 7 ، ایس ٹی 3، خواتین کے لیے 8 ، جنرل 4 ، او بی سی 2 ، ایس سی 1، ایس ٹی 1 ۔۔
واشرمین کی 25 جائیدادیں جس میں مردوں کے لیے 21 ، جنرل 11 ، او بی سی 6 ، ایس سی 3 ، ایس ٹی 1 ، خواتین کے لیے 4 ، جنرل 2 ، او بی سی 1 ، ایس سی 1 ۔
باربر کی 11 جائیدادوں میں مردوں کے لیے 9 ، جنرل 5 او بی سی 2 ، ایس سی 1 ، ایس ٹی 1 ، خواتین کے لیے 2 ، جنرل 1 ، او بی سی 1 ۔
امیدوار کی تعلیمی اہلیت :
کسی بھی رجسٹر بورڈ سے دسویں جماعت یا میٹرک پاس ، ٹیلر ، گارڈنر اوکیابلر کے لیے دسویں جماعت کے علاوہ متعلقہ ٹریڈ انڈسٹریل ٹریننگ کیے ہوئے افراد جنہیں دو سالہ تجربہ ہو ۔ ایک سالہ یا دو سالہ ڈپلوما یا اس کے مساوی امتحان میں کامیابی 7 ستمبر 2017 تک ٹیلر ، گارڈنر ، اوکیابلر جائیدادوں کے لیے 18-25 برس کے درمیان ہو ۔ اور ایس سی ، بی سی کے لیے 5 برس ۔ پے اسکیل 69,100 ۔ 21,700 ( ساتویں پے اسکیل کے مطابق ) ۔
جسمانی خدوخال :
مرد 167.5 سنٹی میٹر قد ۔ چھاتی ( سینہ ) 80 سنٹی میٹر ۔ سانس پھولنے کے بعد 85 سنٹی میٹر ۔ خواتین امیدوار 157 سنٹی میٹر قد ۔
واٹر کیارئر ، صفائی کرمچاری ، کک ، واشرمین اور باربر جائیدادوں کے لیے مرد 162.5 سنٹی میٹر ، چھاتی ( سینہ ) 77 سنٹی میٹر سانس پھولنے کے بعد 82 سنٹی میٹر ۔ خواتین کے لیے 152.5 سنٹی میٹر قد ۔
پی ای ٹی ٹسٹ : مرد 7-30 منٹ میں 1.6 کیلو میٹر ، خواتین 4-45 منٹ میں دوڑ مکمل کرنا ہوگا ۔
لانگ جمپ : مرد 31/2 قدم خواتین 3 قدم ( 3 ۔ مواقع ہوں گے )
وزن : طبی لحاظ سے قد اور عمر کے حساب سے ہونا چاہئے ۔
اپلیکیشن فیس 100 روپئے ، ایس سی ، ایس ٹی ، سابق آرمی اور خواتین سے کوئی فیس وصول نہیں کی جائے گی ۔
انتخاب : تحریری امتحان ، فزیکل میجرمنٹ ٹسٹ ، فزیکل ایفیشینس ٹسٹ اور ٹریڈ ٹسٹ کے ذریعہ تحریری امتحان 60 منٹ میں مکمل کرنا ہوگا ۔
تحریری امتحان ابجکٹیو طریقہ پر ہوگا ۔
سوالنامہ انگریزی اور ہندی میں ہوگا ۔
آن لائن ادخال درخواست کی آخری تاریخ 7 ستمبر مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے ویب سائٹ recruitment.itbpolice.nic.in ملاحظہ کریں ۔ تحریری امتحان کا سلیبس ، سبجکٹس :
جنرل اویرنس / جنرل نالج ، 15 سوالات کے لیے 15 نمبرس نالج آف یلمنٹری میاکس 10 سوالات کے لیے 10 نمبرس انالیٹکل اپٹیٹوڈ اینڈ ایبلیٹی 15 سوالات کے لیے 15 نمبرس ٹسٹ آف انگلش / ہندی نالج 10 سوالات کے لیے 10 نمبرات پر مشتمل ہوگا ۔۔