جکارتہ ۔ 7 مئی (سیاست ڈاٹ کام) انڈونیشیا نے دولت اسلامیہ سے مربوط انتہاء پسندوں کی جانب سے جاریہ ماہ انتخابی نتائج کے اعلان کے موقع پر سلسلہ وار بم دھماکے کرنے کی سازش کو ناکام کردیا۔ حکام کے مطابق پولیس نے اس سلسلہ میں اہم رول ادا کیا ہے ۔