جکارتہ ۔ 4 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) مشرقی انڈونیشیاء آج ایک طاقتور زلزلہ سے دہل گیا۔ خوفزدہ عوام اپنے گھر چھوڑ کر سڑکوں پر نکل آئے۔ تاہم کسی کے ہلاک کیا زخمی ہونے کی فوری طور پر کوئی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔ حکام نے کہا ہیکہ سونامی کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔