حیدرآباد ۔ 7 ۔ جون : ( سیاست نیوز ) : انٹر میڈیٹ اور ڈگری کامیاب امیدواروں کے لیے تلنگانہ میں سرکاری ملازمتوں کے لیے روزگار اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے ۔ محکمہ پولیس ، وی آر او ، وی آر اے گروپ IV کے امتحانات ہیں اس کی معلومات اور جنرل نالج ، تلنگانہ کتب کے حصول کے لیے محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست عابڈس پر رابطہ کرتے ہوئے رجسٹریشن کروائیں ۔۔