حیدرآباد ۔ 28 ۔ فروری : ( سیاست نیوز) : انٹر میڈیٹ ایم پی سی امیدواروں کے لیے ایمسیٹ ( انجینئرنگ / فارمیسی ) اور بی پی سی امیدواروں کیلئے ایمسیٹ ( فارمیسی / وٹرنری ) اور میڈیکل انٹرنس ’ نیٹ ‘ کی کوچنگ / کونسلنگ پروگرام کیلئے رجسٹریشن فون 9700103742 پر کروائیں ۔ نیٹ کا آن لائن رجسٹریشن جاری ہے امیدوار فارم آن لائن داخل کردیں اور ایمسیٹ تلنگانہ کا بھی شیڈول جاری ہوچکا ہے۔ دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر اس کے ٹسٹ میٹریل / نوٹس میگزین کیلئے رجوع ہوسکتے ہیں ۔۔