حیدرآباد /20 نومبر ( پریس نوٹ ) تلنگانہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن نے انٹرمیڈیٹ سال اول و دوم مارچ 2016 کیلئے جرمانہ کے بغیر امتحان فیس داخل کرنے کی آخری تاریخ میں 26 نومبر تک توسیع کی ہے ۔ جس کا اطلاق جنرل ، ووکیشنل اور سابق ناکام طلباء پر بھی ہوگا جو اس سہولت سے استفادہ کرسکیں ۔