انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی ورنگل کاکانوکیشن

حیدرآباد۔ 17۔ اگست(یواین آئی) نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی ورنگل (تلنگانہ )کا 16واں کانوکیشن 18اگست کو ڈھائی بجے دن منعقد ہوگا جس میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے پروفیسر آشوتوش شرما سکریٹری گورنمنٹ آف انڈیا ڈپارٹمنٹ آف سائنس اینڈ ٹکنالوجی، اینڈ انسٹی ٹیوٹ چیر پروفیسر آئی آئی ٹی کانپور شرکت و مخاطب کریں گے ۔ پروفیسر این وی رمنا راؤ ڈائریکٹر نٹ ورنگل پروگرام کی صدارت کریں گے ۔