٭ جسم کا مضبوط ترین حصہ دل ہے ۔
٭ ‘O’ گروپ کا خون سب کو دیا جاسکتا ہے ۔
٭ ایک دن میں ہمارے جسم سے 1200 تا 1500 گلین خون گذرتا ہے ۔
٭ انسانی جسم میں 206 ہڈیا ہوتی ہیں۔
٭ جسم میں دوسرے نمبر پر مضبوط ترین حصہ جبڑا ہے ۔
٭ انسانی بال ڈھائی ماہ میں تقریباً ایک انچ بڑھتے ہیں۔
٭ سب سے پہلے وٹامن ’ سی ‘ دریافت ہوا ۔
٭ انسانی جسم کی سب سے بڑی شریان شارگ ہے ۔
٭ انسانی آنکھ کا وزن 7 گرام ہے ۔
٭ ریڑھ کی ہڈی میں 33 مہرے ہوتے ہیں۔
٭ وٹامن H کے نہ ملنے سے گنجے پن کی بیماری پیدا ہوجاتی ہے ۔
٭ انسانی جسم میں دو گردے ہوتے ہیں ، ایک گردے کا وزن آدھا پاؤ ہوتا ہے ۔
٭ انسانی دماغ 90 فیصد پانی پر مشتمل ہوتا ہے
٭ ایشیا کے لوگوں میں ‘B” گروپ کا خون اور یوروپ کے لوگوں میں ‘A’ گروپ کا خون زیادہ پایا جاتا ہے ۔