انجینئرنگ و کنسٹرکشن میں ڈپلوما اِن فکیڈ ڈیزایننگ اور فکیڈاِسٹمیشن کورسیس

حیدرآباد۔ یکم مئی (راست)ایف یی ایس ٹرینگ سنٹر میں لڑکوں و لڑکیوں کیلئے ڈپلوما ان فیکیڈ ڈیزاینگ، اور ڈپلومہ ان فیکیڈ اسٹمیشن کورسیس کا آغاز30 اپریل سے ہوچکا ہے جس میں چھ ماہ کا کورس او ر تین ماہ کا مختصر مدتی کورسیس سکھایا جارہے، جس میں سیول ڈرافٹ مین آٹوکیاڈ 2D, 3D ، (Revit Archetectural) ریوٹ آرکیٹیکٹ، 3D MAX, V-Ray   اور فیکیڈ ڈیزاننگ کے چار الگ الگ موڈیولس رہیں گے۔فیکیڈ اسٹیمیشن بھی اسی نوعیت کا رہے گا اور اس میں(BOQ) بل آف کانٹیٹیس کا طریقہ بھی دکھایا جائے گا جس کی اندرون بیرون ملک اور گلف ممالک میں خصوصی روزگارکے مواقع ہیں جن کو ماہانہ 70 ہزار تا 2  لاکھ تنخوا پرملازمت ملتی ہے۔ امیدوار جو کم از کم انٹر تک تعلیم حاصل کی ہو ،ان کو کورس کے اختتام پر ڈپلوما اور سرٹیفکیٹ دیا جائے گا اور بیرون ملک میں ملازمت کیلئے مکمل رہنمائی اورملازمت فراہم کی جائے گی دیگر تفصیلات کیلئے آفس410 ،تروملا ٹورس، نزد یشودا ہاسپٹل، ملک پیٹ یا فون نمبر۔ 9515622450, 9640465063  پر ربط کریں۔