بروز پیر کی شام کو جناب پروفیسر ڈاکٹر محمد احسن فاروقی صاحب گورنمنٹ نظامیہ طبی کالج چارمینار حیدرآباد کے والد محترم کا انتقال ہوا.
انا للہ و انا الیہ راجعون.
اللہ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اپنے جوارے رحمت میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام عطا فرمائے . اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے. آمین.
نماز جنازہ کل بتاریخ 13، نومبر، 2018 کو بعد نماز ظہر 1.30 بجے. مسجد حبیب النساء معراج کالونی ٹولی چوکی میں ادا کیجاءےگی.
تلنگانہ یونانی میڈیکل آفیسرس اسو سی ایشن کے تمام اراکین عاملہ اپنے گھرے رنج و دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ڈاکٹر صاحب کے غم میں برابر کے شریک ہیں.
منجانب
ڈاکٹر اے اے خان
ڈاکٹر محمد علی حیدر یمانی
اور
تمام اراکین عاملہ
تلنگانہ یونانی میڈیکل آفیسرس اسو سی ایشن حیدرآباد.