رالیگن سدھی ۔ 30 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) سماجی جہت کار اناہزارے نے آج پھر ایک بار بھوک ہڑتال شروع کردی۔ ان کا مطالبہ ہیکہ مرکز اور مہاراشٹرا میں لوک پال مقرر کیا جائے۔ انہوں نے ریاستی وزیر گریش مہاجن سے ملاقات سے انکار کیا۔