امیت شاہ بکانیر میں پارٹی کارکنوں سے /4 اکٹوبر کو خطاب

بکانیر ۔ /14 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کے قومی صدر امیت شاہ پارٹی کارکنوں سے راجستھان کے ضلع بکانیر میں جہاں عنقریب رائے دہی مقرر ہے /4 اکٹوبر کو خطاب کریں گے ۔ امیت شاہ شکتی کیندرا سنستھان میں ایس سی اور دانشوروں کے ایک اجلاس سے بھی اپنے دورے کے موقع پر خطاب کریں گے ۔ بی جے پی نے تیاریاں شروع کردی ہیں ۔