واشنگٹن۔امریکی صدرٹرمپ نے کہاہے کہ امریکہ’ پناہ گزین کیمپ‘ نہیں بنے گا۔
انہو ں نے ڈیموکرٹیک پارٹی پر ایمگریشن بل کے متعلق بات چیت نہ کرنے کا الزام لگایا۔
ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق مسٹر ٹرمپ نے پیر کے روز وائٹ ہاوز میں نیشنل خلائی کونسل کی میٹنگ میں کہا’ امریکہ پناہ گزین کیمپ نہیں بنے ‘ گا
اورنہ ہی پناہ گزینوں کو کس طرح کی سہولت فراہم کرے گا‘۔