امریکی ایئرپورٹ میچٹ پر حملہ کرنے کا مشتبہ ملزم فوت

ہوسٹن ۔ 22مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) ایک 63سالہ شخص جو تلوار لہراتے ہوئے نیوارلیانس انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے صیانتی عملہ پر ٹوٹ پڑا تھاجسے روکنے کیلئے گولی چلانے سے پہلے اُس پر اسپرے کیا گیا تھا ۔ عہدیداروں کے بموجب مشتبہ رچرڈ وائٹ جو ذہنی طور پر غیر متوازن تھا کل گولیوں کے زخموں کے علاج کے دوران جانبر نہ ہوسکا ۔ وہ لوئی آرمسٹران نیو ارلیانس انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملہ کے سلسلہ میں مشتبہ تھا ۔