واشنگٹن 11 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ایران کے ساتھ 2015 میں ہوئے بین الاقوامی نیوکلیائی معاہدے سے الگ ہونے کے ایک دن بعد امریکہ نے اس پر یہ کہتے ہوئے مجموعی طور پر چھ خانگی اور دیگر تین کمپنیوں پر دوبارہ پابندی عائد کردی کیونکہ وہ ریوولیوشنری گارڈز کورپس (آئی آر جی سی ) کی خصوصی برانچ کیوڈس فورس (کیو ایف ) کو لاکھوں ڈالر مہیا کرا رہا ہے۔