امریکہ کو ایران پر شبہ

واشنگٹن ، 21 مئی (سیاست ڈاٹ کام) امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے آج کہا کہ خلیجی تیل کے مفادات کو سبوتاج کرنے کے پس پردہ عین ممکن ایران کارفرما ہے۔ خطہ میں بڑھتی کشیدگی کے بارے میں پومپیو قانون سازوں کو واقف کرا رہے ہیں۔ پومپیو نے کہا کہ امریکہ نے محتاط رویہ اختیار کررکھا ہے۔