امریکہ میں خودکشی کی شرح 24 فیصد ہوگئی

میامی۔ 22 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ میں خودکشی کی شرح گذشتہ 15 سال کے دوران بڑھ کر 24 فیصد ہوگئی جس میں سب سے زیادہ حیرت انگیز بات یہ ہیکہ خودکشی کا رجحان 10 تا 14 سال کی عمر کی لڑکیوں میں بڑھ چکا ہے۔