امریکہ شام میں اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے سے قاصر : روس

روس ۔ 24 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) روس نے کہا ہیکہ امریکہ نے شام کے جنوب مغرب میں اپنی ذمہ داریوں کو پورا نہیں کیا۔ روس کی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہیکہ امریکہ نے شام کے جنوب مغرب میں اپنی ذمہ داریوں کو پورا نہیں کیا۔