حیدرآباد ۔ 19 ۔ جون : ( سیاست نیوز) : ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اوپن یونیورسٹی کے ڈگری کورسز بی اے ، بی کام ، بی ایس سی میں داخلے کے لیے دوسرا اہلیتی امتحان (انٹرنس ٹسٹ ) 24 جون کو مقرر ہے ۔ انٹر فیل / ایس ایس سی فیل طلبہ کے لیے ڈگری کرنے کا سنہری موقع ہے ۔ اس کے فارم داخل کرنے کی آج 20 جون آخری تاریخ ہے ۔ امیدوار آدھار کارڈ زیراکس کے ساتھ جلو خانہ لاڈبازار پر رجوع ہوں ۔ فون 24510012 پر ربط کریں ۔ ۔