الیکشن کمیشن تمام رائے دہی مراکز پر وی وی پی اے ٹی استعمال کرنے تیار

اورنگ آباد۔ 23 اگست (سیاست ڈاٹ کام) الیکشن کمیشن تمام مراکز رائے دہی پر رائے دہندوں کی قابل تنقیح کاغذی آڈٹ آزمائشی مشینوں (وی وی پی اے ٹی) استعمال کرنے کیلئے تیار ہے۔ چیف الیکشن کمشنر یو پی راوت نے آج اس کا انکشاف کیا۔