الیکشن کمشنرس کے تقرر کیلئے تجویز

حیدرآباد۔28 مارچ (پی ٹی آئی) سابق چیف الیکشن کمشنر ایس وائی قریشی نے آج تجویز رکھی کہ الیکشن کمشنرس کا تقرر ججوں کے انتخاب کے خطوط پر کالجیم سسٹم کے ذریعہ ہونا چاہئے۔چیف انفارمیشن کمشنر اور چیف ویجیلنس کمشنر کا تقرر بھی کالجیم سے ہوتا ہے۔