یانگون ۔ 9 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) میانمار روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کی تحقیقات کرنے کے قابل اور آمادہ نہیں ہے۔ اقوام متحدہ کے سفیر براے انسانی حقوق نے آج کہا کہ ملک کے جنرلوں کے حوصلے بلند ہوچکے ہیں۔ اقوام متحدہ کی انکشاف حقائق مشن کو چاہئے کہ میانمار میں قتل عام کی بناء پر کارروائی کریں۔