اقوال زرین

* دوست کو اس کی دوستی سے نہیں بلکہ اس کے اخلاق سے پہچانو –
* بادل کی طرح رہو جو پھولوں پر ہی نہیں کانٹوں پر بھی برستا ہے –
* اچھے دوست کی طرح ہمیشہ قدر کرو کیونکہ وہ انمول نگینہ ہوتا ہے –
* ہر مشکل انسان کی ہمت کا امتحان لیتی ہے –
* بھیڑیا ہر اس بکری کو کھا جاتا ہے جو گلہ سے باہر ہوتی ہے –
* جو شخص اپنے پ کو عالم کہے ہو جاہل ہے –
* لوگوں سے خوش اخلاقی سے بات کیا کرو –
* حقیر سے حقیر پیشہ بھی کسی کے گے ہاتھ پھیلانے سے بہتر ہے –
* گالی دینے والوں کو گالی سننی بھی پڑتی ہے –
* تلوار کا زخم بدن پر اور زبان کا زخم روح پر لگتا ہے –

* اچھی کتابیں بہترین دوست ہیں –
* والدین کی طرف محبت کی نگاہ سے دیکھنا عبادت ہے –
* زیادہ قسمیں کھانے والا زیادہ جھوٹ بولتا ہے –
* عاقل وہ ہے جو اپنی عمر کو غیرضروری کاموں میں صرف نہ کرے –
* عورت کا بہترین زیور اس کا شوہر پرست ہونا ہے –
* خود غرضی مت کرو جلد بدنام ہو جآ گے –
* جس مقام پر حرام کاری ہوتی ہے وہاں کی رونق ختم ہو جاتی ہے –
* بدکار انسان بیغیرت ہوتا ہے –
* دعائیں لو اور دعائیں دو کیونکہ وہ وقت پر کام آئیں گی –
* ناجائز کمائی جلد ضائع ہو جاتی ہے –
|* کھانے پینے کی اشیاء￿ میں ملاوٹ کرنے والا ظالم ہے –