کابل ۔ 29 مئی (سیاست ڈاٹ کام) افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں افغان فورسیز نے کارروائی کے دوران مقامی پولیس کمانڈر سمیت 9 شہری ہلاک اور8 زخمی کردیئے گئے ہیں۔ افغان حکام کے مطابق افغان فورسیز کی جانب سے غلطی سے ہونے والی ایک کارروائی کے دوران 9 شہری مارے گئے۔