کابل ۔ 17 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) دولت اسلامیہ کے ایک خودکش بم بردار سمیت 20 افراد شمالی افغانستان میں ہلاک ہوگئے جن میں سے ایک طالبان کا کمانڈر بھی تھا جبکہ جنوبی صوبہ میں حکومت کے بموجب طالبان کی ایک جیل میں 54 افراد کو آزاد کرالیا گیا۔