کابل۔یکم اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) افغانستان کی پارلیمنٹ کے انتخابات 20اکٹوبر کو برسوں کی تاخیر کے بعد منعقد ہوں گے ۔ عہدیداروں کے بموجب جنگ زدہ افغانستان میں طالبان کی شورش پسندی کی وجہ سے وقت پر عام انتخابات کا انعقاد عمل میں نہیںآسکا تھا ۔عام انتخابات میں 2015ء میں افغانستان میں منعقد ہونے چاہیئے تھے ۔