نئی دہلی 14 جون (سیاست ڈاٹ کام) ٹھوک فروشی کی قیمتوں پر مبنی افراط زر ماہ مئی میں 4.43 فیصد ہوگیا۔ اس کا سبب ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ ہے ۔یہ گذشتہ 14 ماہ کی اعظم ترین شرح ہے۔ پھر بھی پٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر ارباب مجاز خاموش ہیں۔