اعلیٰ سطحی سرکاری عہدیداروں کو محفوظ موبائیلس سربراہ

نئی دہلی ۔ 5 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) حکومت نے تقریباً 500 کسٹم کے مصدقہ گوگل پکسل فونس جو ریلائنس کمپنی کے ہیں، سم کارڈس کے ساتھ سینئر عہدیداروں کو محفوظ مواصلات کیلئے سربراہ کئے ہیں۔ ایک اعلیٰ سطحی سرکاری عہدیدار نے کہا کہ یہ فونس اینڈرائیڈس او ایس پر کام کرتے ہیں، ان میں راست طور پر پہلے ہی سے ذخیرہ کردہ مواد، دیگر عہدیداروں کے نمبر جن کا عہدہ جوائنٹ سکریٹری سے زیادہ ہو، موجود ہیں۔ یہ فونس دو ماہ قبل سربراہ کئے جاچکے ہیں۔ حکومت پہلے ہی آر اے ایکس استعمال کرتی ہے۔ یہ ایک جامد لینڈ لائن محفوظ مواصلات کا نیٹ ورک رکھتا ہے اور این ڈی اے حکومت کے برسراقتدار آنے کے بعد رائج کیا گیا تھا۔ آر اے ایکس لائنس کے نمبروں نے 1300 سے اضافہ کرکے 5000 کردیئے گئے۔ قومی معقولیت کی وضاحت کرتے ہوئے جو ان ٹیلیفونس کی سربراہی کے پس پردہ ہے، جبکہ آر اے ایکس موجود ہے، حکومت کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا کہ لینڈ لائن کنکشن ہونے کی وجہ سے آر اے ایکس کی حدود ہیں۔ موبائیل فونس محفوظ مواصلات ہیں۔ چاہے کوئی عہدیدار دفتر سے باہر ہو، اس سے ربط پیدا کیا جاسکتا ہے اور صیانتی ضروریات کے مطابق انہیں تیار کیا گیا ہے۔ تاہم ایک اور عہدیدار نے کہا کہ کئی عہدیدار یہ ٹیلیفونس استعمال نہیں کررہے ہیں اور انہیں نمائشی اور آرائشی اشیاء کے طور پر رکھ دیا ہے۔ اگر آپ ان میں سے کسی بھی پہلے سے ذخیرہ کردہ نمبروں پر فون کرنا چاہے تو کسی کو بھی بہت کم ربط حاصل ہوتا ہے۔ وہ دفتر کے لینڈ لائن پر بات چیت کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ چنانچہ نئے محفوظ موبائیل فونس کی تعداد میں اضافہ نہیں ہورہا ہے۔ عہدیدار نے کہا کہ حال ہی میں کمیپوٹر ہنگامے ردعمل نظام برائے ہندوستان (سینٹ انڈ) سائبر صیانت کا شعبہ جو حکومت نے قائم کیا ہے، صیانتی طریقہ کار کی تفصیلات جاننا چاہتا ہے۔ 30 ہینڈ سیٹس کے بارے میں یہ تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔ یہ موبائیل فونس میں جو اندرون ملک کارکرد ہیں،