سنگاپور 29 اگست (سیاست ڈاٹ کام) آج بحر اوقیانوس میں اسینشن جزیرے سے 975 کلو میٹر شمال مغرب میں 7.4شدت کا زلزلہ آیا۔ یہ اطلاع امریکی ارضیاتی سروے نے دی ہے ۔ زلزلہ کا مرکز 10 کلو میٹر کی گہرائی میں تھا۔ فی الحال سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی ہے ۔ نہ ہی جان و مال کی کوئی اطلاع ہے ۔