حیدرآباد ۔ 24 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز) : یوم جمہوریہ ہند کے موقع پر حیدرآباد / سکندرآباد کے اسکولس کے طلبہ کو تلنگانہ کوئیز ایوارڈس / میڈلس دئیے جارہے ہیں ۔ ان میں سینٹ اینس اسکول تارناکہ ، روز ری کانونٹ گن فاونڈری ، بھارتیہ ودیا بھون جوبلی ہلز ، ایم ایس کویٹیو اسکول ملک پیٹ ، آدمس اسکول کالا ڈیرہ ، ڈان باسکو اسکول ، ذکریٰ اسکول سوماجی گوڑہ ، عذرا اسکول آصف نگر ، عائشہ اسکول یوسف گوڑہ ، ایڈیفی ورلڈ اسکول بالا پور کے علاوہ پیرا گان اسکول اور ماسٹر مائنڈ اسکول وٹے پلی ، شانتی نکتین ، فیضان مشن اسکول ، رینبو اسکول ، سنٹرل اسکول ، اقراء مشن اسکول ، ایم ایس چارمینار ، پولارس اسکولس کے طلبہ شامل ہیں ۔۔